لیسکو : سالانہ مرمتی واپ گریڈیشن مہم کا آغاز

لیسکو : سالانہ مرمتی واپ  گریڈیشن مہم کا آغاز

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) لیسکو ریجن میں بجلی کے مستحکم نظام کے لئے سالانہ مرمتی و اپ گریڈیشن مہم کا آغاز کردیا گیا۔۔۔

1تا 6 گھنٹے تک کے لیے مرحلہ وار بجلی بند کر کے ضروری مرمتی کام جاری ہے ، تاروں، انسولیٹرز، ٹرانسفارمرز کی تبدیلی اوراپ گریڈیشن ،درختوں کی کٹائی، لائنوں کی مرمت اور جمپرز اپ گریڈیشن کا کام کیا جاریا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں