شادی کرنے والے جوڑوں کے لیے 2 لاکھ روپے کی سلامی

شادی کرنے والے جوڑوں کے  لیے 2 لاکھ روپے کی سلامی

لاہور (آئی این پی) دھی رانی پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا، جس میں ہر جوڑے کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے دو لاکھ روپے کی سلامی دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب دھی رانی پروگرام کے تیسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔لاہور میں منعقدہ تقریب میں 130 مستحق بیٹیوں کی اجتماعی شادی انجام پائی، جس میں دولہا دلہنوں کے اہلخانہ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں