پنجاب یونیورسٹی میں تیسرا ایڈمیشن سیشن شروع ہونے کا امکان

پنجاب یونیورسٹی میں تیسرا ایڈمیشن سیشن شروع ہونے کا امکان

لاہور (خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی میں تیسراایڈمیشن سیشن شروع ہونے کا امکان ہے۔ خالی رہ جانے والی سیٹوں پر ایڈمیشن ہونگے۔

پرو وائس چانسلر نے وائس چانسلرکو مراسلہ لکھ دیا۔ ایسے طلبہ کو ایڈمیشن کا موقع دیا جائے جنہوں نے انٹری ٹیسٹ دیا مگر ایڈمیشن کے لئے اپلائی نہیں کیا ۔پرو وائس چانسلر نے سفارش کی ہے کہ جامعہ کے مختلف ڈیپارٹمنٹس نے بھی خالی سیٹوں پر ایڈمیشن کی درخواست کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں