جلوریزورٹ ، ماسٹر لے آؤٹ اور ڈیزائن میں بہتری کیلئے تجاویز منظور

جلوریزورٹ ، ماسٹر لے آؤٹ اور  ڈیزائن میں بہتری کیلئے تجاویز منظور

لاہور(خبر نگار)جلو ریزورٹ کے نئے ڈیزائن اور بین الاقوامی معیار کیلئے 423 ملین روپے خرچ ہوں گے ،ریزورٹ کو عالمی سٹینڈرڈز کے مطابق تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈرافٹ ڈیزائن 4 ستمبر 2025 کو موصول ہوا ہے ۔ریزورٹ ڈیزائن پر متعدد اجلاسوں میں تفصیلی جائزہ لیا گیا،اجلاسوں میں ماسٹر لے آؤٹ اور ڈیزائن میں بہتری کے لیے تجاویز منظور کی گئی ہے ۔ مقصد سیاحوں کیلئے عالمی معیار کی جدید سہولیات کی فراہمی ہوگی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں