شراب سپلائی پرمیاں بیوی گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)مانگا منڈی پولیس نے دوران پٹرولنگ خفیہ اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشکوک گاڑی کو روکا تو اس سے دوران تلاشی 120بوتلیں امپورٹڈ شراب برآمد ہوئی جس پر پولیس نے کار سوار خاتون اور مرد کو گرفتار کر لیا ۔
مانگا منڈی پولیس نے دوران پٹرولنگ خفیہ اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشکوک گاڑی کو روکا تو اس سے دوران تلاشی 120بوتلیں امپورٹڈ شراب برآمد ہوئی جس پر پولیس نے کار سوار خاتون اور مرد کو گرفتار کر لیا ۔