ریلوے کالونی میں کوڑے کوآگ لگانامعمول

ریلوے کالونی میں  کوڑے کوآگ لگانامعمول

لاہور (کرائم رپورٹر) گڑھی شاہو ریلوے کالونی میں کوڑا کرکٹ کے بڑے ڈھیر کو آگ لگانا روز کا معمول بن چکا ہے ‘جسکے نتیجے میں نہ صرف رہائشی آبادی بلکہ راہگیر اور مقامی دکاندار بھی شدید متاثر ہو رہے ہیں۔

علاقہ مکینوں کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے کوڑے کے ڈھیروں کو آگ لگانے کے باعث علاقے میں زہریلا دھواں، سانس لینے میں دشواری اور آنکھوں میں جلن جیسے مسائل عام ہو چکے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں