ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈ یشل سید شبیر شاہ 14نومبر کوریٹائر ہونگے

 ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈ یشل  سید شبیر شاہ 14نومبر کوریٹائر ہونگے

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل سید شبیر شاہ 14نومبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائینگے۔

ان کی طویل اور مثالی خدمات کے اعتراف میں الوداعی تقریبات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں