محکمہ غیر رسمی تعلیم میں مستقل بھرتیوں کا فیصلہ
لاہور(خبر نگار)محکمہ غیر رسمی تعلیم میں مستقل بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے ۔محکمہ غیر رسمی تعلیم میں 221 مستقل بھرتیوں کی جائینگی ۔
گریڈ 11پر مستقل بھرتیاں کی جائینگی ۔مستقل بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونگی ۔محکمہ غیر رسمی تعلیم نے پی پی ایس ای ریکوزیشن بھجوا دی۔