آؤٹ سورس سکولوں میں بغیر اجازت مخلوط تعلیم کا آغا ز

آؤٹ سورس سکولوں میں بغیر اجازت مخلوط تعلیم کا آغا ز

لاہور(خبر نگار)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آؤٹ سورسڈ ہونے والے سکولوں میں بغیر اجازت سکولوں میں مخلوط تعلیم کے آغا کردیا ہے ۔

 حال ہی میں آؤٹ سورس ہونے والے سرکاری سکولوں میں تعلیم کی اجازت نہیں ہے ،پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے آؤٹ سورسڈ سکولوں کو پابند کر دیا ،ایلیمنٹری سکولوں میں طلبا و طالبات کے اکٹھے داخلے کی اجازت نہیں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں