کامران لاشاری کی بطور ڈی جی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں سابق ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری کی بطور ڈی جی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر، جسٹس شجاعت علی خان 13نومبر کو سماعت کرینگے ۔
لاہور ہائیکورٹ میں سابق ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری کی بطور ڈی جی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر، جسٹس شجاعت علی خان 13نومبر کو سماعت کرینگے ۔