اساتذہ کی ٹریننگ بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

اساتذہ کی ٹریننگ بھی  آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

لاہور(خبر نگار)اساتذہ کی ٹریننگ بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اساتذہ کی پروموشن لنک ٹریننگ تھرڈ پارٹی سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن اساتذہ کی پروموشن کے لیے تھرڈ پارٹی کو پیسے دیگا ۔اس قبل پنجاب ہائر ایجوکیشن اور ڈی پی آئی کالجز پنجاب اساتذہ کی پی ایل ٹی کرائی جاتی تھی۔یو ویثرن نجی کمپنی سے پی ایل ٹی کرانے کی تجویز زیر غور ہے ۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سالوں سے اساتذہ کی پروموشن لنک ٹریننگ نہیں ہوئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں