قتل کیس میں مجرموں کو عمرقید
لاہور (کورٹ رپورٹر)سیشن کورٹ نے قتل کے مقدمے میں مجرم شہباز اسد اور اعجاز کو عمر قید اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔مجرموں کے خلاف تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے 2024 میں قتل کا مقدمہ درج کیا ۔
سیشن کورٹ نے قتل کے مقدمے میں مجرم شہباز اسد اور اعجاز کو عمر قید اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔مجرموں کے خلاف تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے 2024 میں قتل کا مقدمہ درج کیا ۔