ڈی جی کا عطا بخش روڈ کادورہ
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے عطا بخش روڈ کا دورہ کیا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ اعظم چوک تا روئی نالہ سڑک پر اسفالٹ مکمل، شولڈرز پر کام جاری ہے ۔
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے عطا بخش روڈ کا دورہ کیا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ اعظم چوک تا روئی نالہ سڑک پر اسفالٹ مکمل، شولڈرز پر کام جاری ہے ۔