2منشیات فروش گرفتار

2منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )چوکی انچارج اعوان ڈھائے والا بشارت علی نے 2 منشیات فروشوں آصف عرف موچھا اور دانش کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو مختلف مقامات سے گرفتار کر کے ڈیڑھ کلو چرس اور 460 گرام آئس برآمد کی گئی ہے ۔

چوکی انچارج اعوان ڈھائے والا بشارت علی نے 2 منشیات فروشوں آصف عرف موچھا اور دانش کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو مختلف مقامات سے گرفتار کر کے ڈیڑھ کلو چرس اور 460 گرام آئس برآمد کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں