گڈز ٹرانسپورٹ شیخوپورہ کا کل پہیہ جام ہڑتال کااعلان
شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن شیخوپورہ نے پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کیساتھ ملکر بے جا چالانوں، مقدمات کے اندراج۔۔۔
بھاری جرمانوں ،محکموں کے عدم تعاون کیخلاف کل 8دسمبرکومطالبات کی منظوری تک پہیہ جام ہڑتال کااعلان کردیا۔بائی پاس چوک میں اپنے دفترکے باہراحتجاجی پریس کانفرنس کے دوران صدرمیاں محمدقمر، ودیگر ٹرانسپورٹروں نے کہاکہ پنجاب حکومت کی طرف سے نئے آرڈیننس کے تحت بھاری جرمانے قبول نہیں۔