منشیات فروش چرس سمیت گرفتار
قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ تھہ شیخم نے منشیات فروش کو 1700 کلوگرام چرس سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس نے منشیات فروش بہادر کیخلاف پرائمری سکول کملے خاں میں کارروائی کی۔
پولیس تھانہ تھہ شیخم نے منشیات فروش کو 1700 کلوگرام چرس سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس نے منشیات فروش بہادر کیخلاف پرائمری سکول کملے خاں میں کارروائی کی۔