پنجاب یونیورسٹی :6 افراد کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی :6 افراد کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور(اے پی پی)پنجاب یونیورسٹی نے محمد عزیر ولد بشیراحمد کو جینڈر سٹڈیز،محمد عمرسلمان ولد محمد علی شاکر کو سالڈ اسٹیٹ فزکس،عفت خلیل دختر خلیل احمد باجوہ کوایجوکیشن۔۔۔

حافظ محمد جنید ولد محمدآصف کو کیمسٹری،بینش صدیق دخترمحمد صدیق کو مالیکیولر بائیولوجی اینڈ فارنزک سائنسز اور افتخار احمد ولد ذوالفقار علی کو سوشیالوجی کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں