جنرل ہسپتا ل میں ایک سال میں جامع اصلاحات متعارف :پرنسپل

جنرل ہسپتا ل میں ایک سال میں  جامع اصلاحات متعارف :پرنسپل

لاہور (صباح نیوز) امیر الدین میڈیکل کالج، پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور لاہور جنرل ہسپتال میں گزشتہ ایک سال کے دوران انتظامی، تدریسی اور طبی شعبوں میں جامع انقلابی اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں۔ جن کے مثبت نتائج تیزی سے سامنے آ رہے ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے اپنی بطور پرنسپل تعیناتی کا ایکسال مکمل ہونے کے موقع پرپروفیسرز اور انتظامی ڈاکٹرز کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم ورک اور باہمی ہم آہنگی ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے ، باہمی تعاون سے ہی ہم تمام چیلنجز پر قابو پا سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں