ڈی آئی جی آپریشنز کی سول لائنز ڈویژن سے اینٹی کرائم میٹنگ

ڈی آئی جی آپریشنز کی سول لائنز  ڈویژن سے اینٹی کرائم میٹنگ

لاہور (این این آئی)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ چاند رات پر مارکیٹوں ،بازاروں،مویشی منڈیوں جبکہ عید الاضحی پر مساجد، امام بارگاہوں ودیگر عبادت گاہوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے۔

بی بی پاکدامن آنے والے زائرین کیلئے بھی سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں سول لائنز ڈویژن سے اینٹی کرائم میٹنگ کے دوران کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں