عید کے موقع پر شہریوں کو بہترین ماحول کی فراہمی یقینی بنانیکی ہدایت

عید کے موقع پر شہریوں کو بہترین  ماحول کی فراہمی یقینی بنانیکی ہدایت

لاہور(سٹاف رپورٹر سے ) جیلانی پارک پی ایچ اے ہیڈکوارٹرز میں تمام ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس کے دوران عیدالاضحی پر شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی، پارکوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات، معیاری اشیاکی فروخت، پرائس کنٹرول اقدامات اور شہر کی مختلف شاہراہوں پر گرین بیلٹس کی صفائی اور ہارٹی کلچر ورک کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے تفصیلی پلاننگ کا جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں