وائس چیئرمین ایل ڈی اے کا مختلف علاقوں کا دودہ
لاہور(اے پی پی)وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد نے ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کے ہمراہ گزشتہ روز مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔
ترجمان کے مطابق وائس چیئرمین ایل ڈی اے اور ڈی جی ایل ڈی اے نے ریلوے سٹیشن، مصری شاہ، شاد باغ، داتا دربار اور بھاٹی چوک کا دودہ کیا۔اس موقع پرچیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین نے بریفنگ دی۔