گوشت مزید7روپے کلو مہنگا
لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 475روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 238روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 475روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 238روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔