انٹر داخلوں کیلئے درخواستوں کی وصولی

 انٹر داخلوں کیلئے درخواستوں کی وصولی

لاہور(خبر نگار)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں انٹر میڈیٹ فرسٹ ایئر میں داخلے کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی۔

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں انٹر میڈیٹ فرسٹ ایئر میں داخلے کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی۔ ترجمان کے مطابق یہ داخلے 9 ویں کلاس کے رزلٹ کی بنیاد پر کئے جائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں