گرین بیلٹ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

گرین بیلٹ سے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد

قصور (خبر نگار)قصور کے تھانہ مصطفی آباد کے نواحی علاقے میں مسجد والا کٹ کے قریب گرین بیلٹ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔

 متوفی کی عمر 55 سے 60 سال کے درمیان بتائی جاتی ہے ۔ مقامی پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں