لڑائی جھگڑے ،فائرنگ 2افراد زخمی ہوگئے

لڑائی جھگڑے ،فائرنگ 2افراد زخمی ہوگئے

قصور (خبر نگار)مانوالہ میں ہمسایوں کے مابین جھگڑے کے دوران ملزم قاسم اور اصغر نے فائرنگ کر کے عدنان کو شدید زخمی کر دیا۔۔۔

 محمود پورہ میں سوئمنگ پول پر نہانے کے دوران ہونے والی تکرار پر ایمن وغیرہ نے راشد پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں بیچ بچاؤ کرانے والا ثناء اللہ گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں