مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے شہری زخمی

مزاحمت پر ڈاکوئوں کی  فائرنگ سے شہری زخمی

قصور(خبر نگار)تھانہ صدر قصور کے علاقے بھالہ میں بگری کا رہائشی 19 سالہ ہاشم نسیم کام کے سلسلے میں موجود تھا کہ 3 نامعلوم ڈاکوؤں نے 3 ہزار روپے چھیننے کی کوشش کی۔

تھانہ صدر قصور کے علاقے بھالہ میں بگری کا رہائشی 19 سالہ ہاشم نسیم کام کے سلسلے میں موجود تھا کہ 3 نامعلوم ڈاکوؤں نے 3 ہزار روپے چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے ہاشم کو زخمی کر دیا، جسے بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں