ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا،تشدد، پولیس کے حوالے

ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ  گیا،تشدد، پولیس کے حوالے

ننکانہ صاحب (خبر نگار) ننکانہ کے تھانہ بڑا گھر کے علاقہ میں رات گئے اسلحہ کے زور پر پے در پے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا خطرناک ڈاکو بلال شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔

ننکانہ کے تھانہ بڑا گھر کے علاقہ میں رات گئے اسلحہ کے زور پر پے در پے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا خطرناک ڈاکو بلال  شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ مشتعل افراد نے ملزم کو قابو کرنے کے بعد ’’سوفٹ ویئر اپڈیٹ‘‘ کرتے ہوئے اسلحہ سمیت پولیس کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں