وہاڑی میں ایم پی اے کی قیادت میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

وہاڑی میں ایم پی اے کی قیادت میں  مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پی ڈی ایم کے زیر اہتمام مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں ثاقب خورشید کی قیادت میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

وہاڑی (نمائندہ خصوصی )مظاہرین نے نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی میاں محمد ثاقب خورشید نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت اپنے تمام تر وعدے بھلا کر لوٹ مار میں مصروف ہے ۔لانگ مارچ میں عوام اپنی بھر پور شرکت یقینی بنا کر جھوٹے ترین وزیر اعظم کو استعفیٰ پر مجبور کردیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں