بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

میپکوترجمان کے مطابق 132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن ملتان سے کل6مئی کو چھ بجے صبح سے نو بجے صبح تک بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر) اس بندش سے 11کے وی چناب، گارڈن ٹائون، شیر شاہ سمیت دیگر علاقے متاثر ہونگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں