کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کا امکان

کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کا امکان

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پنجاب بھر کے 26لاکھ بچوں کا کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ 20جون سے 10جولائی تک لیے جانے کا امکان ہے

ملتان(خصوصی رپورٹر) اس بار ٹیسٹ تمام سکولوں کے تمام بچوں کا لیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں