ریسکیو نے 208 ماتمی عزاداروں کو طبی امداد دی

ریسکیو نے 208 ماتمی  عزاداروں کو طبی امداد دی

ریسکیو 1122 ملتان کے یوم علی کے حوالے سے جا ری اعداد و شمار کے مطابق کل 208 ماتمی عزاداروں کو طبی امداد دی گئی

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو کے مطابق یوم علی کے موقع پر مختلف علاقوں ریسکیو کی جانب سے کیمپ لگائے گئے تھے جہاں ماتمی عزادارواں کو طبی امداد دی گئی ان میں 42 افراد کو نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں