میپکو:غازی سب ڈویژن نے 120 بجلی چور پکڑ لئے

میپکو:غازی سب ڈویژن  نے 120 بجلی چور پکڑ لئے

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) غازی سب ڈویژن ڈی جی خان کی ٹیموں نے بڑے پیمانے پر آپریشن کرکے 120افراد کو ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا

ملتان (خصوصی رپورٹر) لاکھوں روپے جرمانہ عائد کردیاگیا۔ بجلی چوروں کے خلاف تھانہ صدر ڈی جی خان میں مقدمات درج کروادئیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں