ملازم پر تشدد، ریلوے سگنل سٹاف ایسوسی ایشن کا غم و غصہ کا اظہار

ملازم پر تشدد، ریلوے سگنل سٹاف ایسوسی ایشن کا غم و غصہ کا اظہار

آل پاکستان ریلوے سگنل سٹاف ایسوسی ایشن کا اجلاس زیرِصدارت سید محمد سلیم چشتی منقعد ہوا

ملتان(خبرنگارخصوصی) اجلاس میں ایس ایم آر یوسف والا محمد وقاص پر دوران ڈیوٹی تشدد کیے جانے پر غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء ابرار عالم، محمد عرفان، چوھدری اجمل، عبدالریحان، سرفراز خا ن، دلدار ڈوگر، وسیم ضیا، مقصود انصاری، افتخار احمد، ساجد تنویردیگر نے نے ڈی ایس ملتان سے مطالبہ کیا کہ ایس ایم آر یوسف والا محمد وقاص پر تشدد کرنے والوں کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں