وہاڑی منافع خورعروج پر پہنچ گئی

وہاڑی منافع خورعروج پر پہنچ گئی

شہر اور گردونواح میں ناجائز منافع خور مافیا نے جانوروں کو کھلانے والے ونڈے کی قیمتوں میں کئی سو روپے اضافہ کردیا جس کے باعث مویشی پالنے والے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے

وہاڑی (خبر نگار،نمائندہ خصوصی ،نمائندہ دنیا)مویشی پال رانا مجاہد،شاہد، عظیم،شہزاد،محبوب، حامد،عمران ،شاہزیب و دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کمشنر ملتان اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں