قتل کی دھمکیاں دینے والے کے خلاف مقدمہ درج

قتل کی دھمکیاں دینے والے  کے خلاف مقدمہ درج

پولیس تھانہ ممتاز نے شہری کو قتل کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

ملتان (کرائم رپورٹر)اکرم نے پولیس کو درخواست دی کہ اسکے موبائل فون پر ظفر نے کال کرکے قتل کرنیکی دھمکیاں دیں جسکی ریکارڈنگ موجود ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں