ماہ اپریل:پٹرولنگ پولیس پکھی موڑ نے کل 26مقدمات کا اندراج کروایا

ماہ اپریل:پٹرولنگ پولیس پکھی موڑ  نے کل 26مقدمات کا اندراج کروایا

نچارج پٹرولنگ پوسٹ پکھی موڑ سب انسپکٹر عبد الستار نے پٹرولنگ پوسٹ پکھی موڑ کی ماہ اپریل کی کارکردگی کے بارے میں بتایا کہ پکھی موڑ پوسٹ کی جانب سے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ...

وہاڑی (خبر نگار،نمائندہ خصوصی ،نمائندہ دنیا)ا منشیات، پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر معیاری سلنڈروں کے استعمال، موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے اور غفلت ولاپرواہی سے گاڑی چلانے پر کل 26 مقدمات کا اندراج کروایا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں