کہروڑ پکا:گنے کے کچرے کو آگ لگ گئی

کہروڑ پکا:گنے کے  کچرے کو آگ لگ گئی

محلہ رحمانیہ لیاقت رحمانی کے گھر میں گنے کے چھلکوں کے ڈھیر کو سگریٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا ) اطلاع پرریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جس سے جانی اورمالی نقصان نہ ہوا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں