چوک سرور شہید:اوباش کی 13سالہ بچے سے زیادتی

چوک سرور شہید:اوباش کی 13سالہ بچے سے زیادتی

چوک سرور شہید کے رہائشی 13سالہ رضوان کو اوبا ش نوجوان عاطف ولد محمد رفیق نے زیادتی کا نشا نہ بنا دیا

چوک سرور شہید(نمائندہ دنیا) پو لیس تھا نہ سرور شہید نے بچے کے والد کی مدعیت میں عاطف نا می نوجوان کے خلاف مقدمہ تو درج کر لیا ہے تاہم ملزم گرفتار نہ کیا جا سکا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں