سسر اور دیور نے ملکیتی زمین اور مویشی چھین لئے مکان پر بھی قبضہ کر لیا :بیوہ زرینہ بی بی

سسر اور دیور نے ملکیتی زمین  اور مویشی چھین لئے مکان پر  بھی قبضہ کر لیا :بیوہ زرینہ بی بی

تھانہ بیٹ میرہزار کی حدود موضع ہیڈ بکائنی اول و یونین کونسل ہیڈ بکائنی کی رہائشی بیوہ خاتون زرینہ بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے سسر پیربخش اور دیور مشتاق احمد نے میری اپنی ملکیتی 8 کنال زمین ، 6 لاکھ سے زائد مالیت کے مال مویشی...

پل جڑھ رتھیب (نامہ نگار) طلائی زیورات ، رہائشی مکان پر قبضہ کرکے مجھے دربدر کردیا مجھے اپنا حق مانگنے پر میرے سسرال جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دے رہے رہیں ڈی پی او مظفر گڑھ سے انصاف فراہم کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں