کپاس اگاؤ معیشت بچاؤ مہم

کپاس اگاؤ معیشت بچاؤ مہم

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر جسومل کی تشکیل کردہ ٹاسک فورس کمیٹی کا کاٹن کے فروغ کے لیے مختلف اضلاع میں کاشتکاروں سے کپاس اگاؤ معیشت بچاؤ مہم کے تحت ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے

ملتان( نیوز رپورٹر)کمیٹی نے شبیر کاٹن فیکٹری و رانا کاٹن فیکٹری، جلالپور پیروالاضلع ملتان میں کاشتکاروں و ذمینداروں کو کاٹن کے فروغ اور معیشت میں اس کی اہمیت کے متعلق آگاہی فراہم کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں