بارہ میل:منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

بارہ میل:منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

ایس ایچ او تھانہ بارہ میل حسن آفتاب کیانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم اشرف ولد صدر دین قوم راجپوت سکنہ مبارک پور سے 2110 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

بارہ میل(نامہ نگار)ایس ایچ او تھانہ بارہ میل حسن آفتاب کیانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم اشرف ولد صدر دین قوم راجپوت سکنہ مبارک پور سے 2110 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں