Coronavirus Updates

مستحق اور نادار خاندانوں میں راشن کی تقسیم قابل تعریف :اظہریوسف

مستحق اور نادار خاندانوں میں راشن  کی تقسیم قابل تعریف :اظہریوسف

دنیا اخبار

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مستحق اور نادار خاندانوں میں راشن کی تقسیم قابل تعریف و تقلید عمل ہے ،اس سے مستفید ہونیوالے خاندان سحرو افطار کے دوران پیٹ پھرکے کھانا کھا سکیں گے

مظفرگڑھ(نامہ نگار) ان خیالات کا اظہار اظہریوسف نے نواحی بستی بصیرہ میں مسلم گلوبل ریلیف اور اْفق ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں