پولیس لائنز ملتان کی جامعہ مسجد میں محفل ختم قرآن

پولیس لائنز ملتان کی جامعہ مسجد  میں محفل ختم قرآن

27رمضان المبارک کی شب پولیس لائنز ملتان کی جامعہ مسجد میں محفل ختم قرآن پاک کا اہتمام کیا گیا

ملتان(کرائم رپورٹر)ایس ایس انوسٹی گیشن ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر حیدر حسین، ریزرو انسپکٹر عبد الستار نیازی اور دیگر افسر شریک ہوئے ملکی سلامتی، استحکام، امن و امان، خوشحالی اور کورونا سے حفاظت کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں