جامع مسجد منہاج القرآن شریف پوری میں ختم قرآن کی تقریب
جامع مسجد منہاج القرآن شریف پوری میں ختم قرآن مجید کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر وزیراعلیٰ پنجاب حاجی جاویداختر انصاری نے کہا ہے کہ...
ملتان(خبرنگارخصوصی)اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری الہامی کتا ب میں تمام امراض کیلئے شفا رکھ دی ہے ۔آج پوری دنیا وائرس کے مرض میں مبتلا ہے اگر عوام وائرس جیسی موذی وبا سے نجات چاہتی ہے تو اسے قرآن مجید سے رجوع کرنا چاہیے ۔