دھان کے کاشتکار 20مئی سے قبل پنیری ہر گز کاشت نہ کریں:محکمہ زراعت

دھان کے کاشتکار 20مئی سے قبل  پنیری ہر گز کاشت نہ کریں:محکمہ زراعت

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کے کاشتکار 20 مئی سے قبل پنیری ہر گز کاشت نہ کریں

ملتان ( وقائع نگار خصوصی )ترجمان نے مزید بتایا کہ پنجاب زرعی پیسٹ آرڈیننس 1959 ء کے تحت دھان کی پنیری کی کاشت 20 مئی سے قبل ممنوع ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں