17سالہ لڑکے کی15سالہ لڑکی سے زیادتی کی کو شش

17سالہ لڑکے کی15سالہ  لڑکی سے زیادتی کی کو شش

17سالہ لڑکے کی 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کو شش ،ناکامی پر تشدد کا نشانہ بناڈالا

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ قطب پور کے علاقہ محمد پورہ کے رہائشی آصف نے پولیس کو اطلاع دی کہ حمزہ جو انکا رشتہ دار ہے گھر آیا ہوا تھا جس نے اسکی بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کو شش کی جس پر لڑکی نے اسے تھپڑ مارا تو اس نے لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں