ڈپٹی سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کالیہ کا دورہ ‘ویکسی نیشن سنٹر کا معائنہ
ڈائریکٹر پروگرامز/ڈپٹی سیکرٹری ساؤتھ پنجاب ڈاکٹر عتیق الرحمن کا ضلع لیہ کا دورہ
ملتان( نیوز رپورٹر )ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ، تھل ہسپتال،تحصیل ہسپتال چوک اعظم اور کورونا ویکسی نیشن سنٹرضلع کونسل ہال کا معائنہ۔ویکسین کاؤنٹر ضلع کونسل ہال اور چوک اعظم سنٹر پر اقدامات بہتر کرنے کی ہدایت۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر عتیق الرحمن نے سیکرٹری ساؤتھ پنجاب اجمل بھٹی کی ہدایت پر ضلع لیہ کا دورہ کیا اور مختلف ہسپتالوں خصوصاً ویکسینیشن سینٹرز کا معائنہ کیا۔