مال بردار گاڑیوں کابلاتعطل آپریشن ، آن لائن میٹنگ

مال بردار گاڑیوں کابلاتعطل آپریشن ، آن لائن میٹنگ

تعطیلات کے دوران تیل کی بلا تعطل سپلائی جاری رکھنے کی ہدایات

ملتان(خبرنگارخصوصی)عید کی تعطیلات کے دوران محفوظ ٹرین آپریشن یقینی بنانے ،کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد اور مال بردار ٹرینوں کے بلا تعطل آپریشن کے حوالے سے سی ای او ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور کی سربراہی میں آن لائن میٹنگ کا انعقاد،ڈی ایس سمیت ریلوے ملتان کے دیگر ریلوے افسران کی شرکت ،پی ایس او کو عید تعطیلات کے دوران تیل کی بلا تعطل سپلائی جاری رکھنے کی ہدایات کردی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں