میپکو:24افراد بجلی چوری کرتے پکڑے گے

میپکو:24افراد بجلی چوری  کرتے پکڑے گے

میپکو ساہیوال فرسٹ ڈویژن کی چیکنگ ٹیموں نے لاک ڈائون کے دوران 24افراد کو ڈائریکٹ تاروں سے بجلی چوری کرتے پکڑ لیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)تقریباََ5لاکھ روپے جرمانے عائد کرکے بجلی تنصیبات اُتارکر قبضہ میں لے لیں ۔مقدمات کے اندراج کیلئے درخواستیں متعلقہ پولیس سٹیشنوں کو بھجوادی گئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں