ایس ایچ او ریلوے پولیس امداد علی ڈوگر رٹیائرڈ

ایس ایچ او ریلوے پولیس  امداد علی ڈوگر رٹیائرڈ

ایس ایچ او ریلوے پولیس امداد علی ڈوگر نے مدت ملازمت پوری کر لی

ملتان(خبرنگارخصوصی)انہوں نے ڈی ایس ریلوے اور ایس پی ریلوے سے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈی ایس ریلوے نوید مبشر چوہدری ، ایس پی ریلوے ملتان کوثر عباس نے ایس ایچ او امداد علی ڈوگر کو شیلڈوں سے نوازا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں